the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،22اپریل(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے جس ریلوے اسٹیشن پر چائے فروخت کرتے تھے اس ریلوے اسٹیشن کے بھی اب اچھے دن آنے والے ہے.

جی ہاں ریلوے وزیر مملکت منوج سنہا کے مطابق گجرات کے مہسانا ضلع میں آنے والے وڈنگر Vadnagar ریلوے اسٹیشن کے ترقیاتی کام کے لئے آٹھ کروڑ کی رقم منظور کی گئی ہے. منوج سنہا احمد آباد



کے سچانا گاؤں میں ان لینڈ کنٹینر ڈپو کا افتتاح کرنے پہنچے تھے.


آپ کو بتا دیں کہ مغربی ریلوے کے تحت مہسانا ترنگا ہل میٹر گیج سیکشن پر وڈنگر ریلوے اسٹیشن واقع ہے. اس سیکشن کو بھی براڈ گیج میں تبدیل کر دیا جائے گا. 2014 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے مودی اکثر کہا کرتے تھے کہ ان کے بچپن کے دنوں میں وہ اپنے والد کے ساتھ وڈنگر ریلوے اسٹیشن پر چائے بیچتے تھے. وڈنگر مودی کا جائے پیدائش بھی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.